0

کراچی میں آج بھی شدید گرمی، درجہ حرارت بڑھنے کا امکان

  کراچی: شہر قائد دوسرے روز بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور آج درجہ حرارت 36 ڈگری تک تجاوز کر سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی وجہ شمالی سمت کی خشک ہوائیں اور سمندری ہواؤں کی رفتار میں کمی ہے جبکہ منگل کو موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔

شہر میں بدھ کو مطلع صاف اور جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔


#کراچی #میں #اج #بھی #شدید #گرمی #درجہ #حرارت #بڑھنے #کا #امکان