0

کھیل کے دوران معمولی تنازعے پر گولیاں چل گئیں، 2 افراد جاں بحق

  • February 11, 2024

پشاور میں کرکٹ میچ کا گراؤنڈ میدان جنگ بن گیا جہاں کھیل کے دوران معمولی تنازعے پر گولیاں چل گئیں۔

تفصیلات کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے انقلاب خٹکوپل میں کرکٹ میچ کےدوران جھگڑے میں فائرنگ سے  2 افراد جاں بحق اور  بچے سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش بھی شروع کردی گئی ہے جبکہ جاں بحق کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Comments


#کھیل #کے #دوران #معمولی #تنازعے #پر #گولیاں #چل #گئیں #افراد #جاں #بحق