0

’گزشتہ حکومت نے ایک خوشحال ریاست کو قرضدار بنا دیا‘، اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں گورنر کا بیان

Share

تلنگانہ میں کانگریس کی نو تشکیل حکومت کا تذکرہ کرتے ہوئے ڈاکٹر تملسائی سندرراجن نے کہا کہ حال کے اسمبلی انتخابات میں لوگ آزادی، جمہوریت اور ایک ایسی حکومت چاہتے ہیں جو ان کی امیدوں کو ظاہر کرتا ہو۔ گورنر نے اعلان کیا کہ ریاستی حکومت دو مزید انتخابی وعدوں (غریبوں کو 500 روپے میں ایل پی جی سلنڈر اور 200 یونٹ مفت بجلی) کو جلد پورا کرے گی۔

#گزشتہ #حکومت #نے #ایک #خوشحال #ریاست #کو #قرضدار #بنا #دیا #اسمبلی #کے #مشترکہ #اجلاس #میں #گورنر #کا #بیان