ہسار کے ایم پی بریجیندر سنگھ کے بی جے پی چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہونے کے سوال پر ہریانہ کے نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ’’یہ ان کا اپنا سیاسی فیصلہ ہے اور بریجیندر سنگھ نے یہ فیصلہ (جے جے پی کے ساتھ) اتحاد ختم کرنے کے مطالبے کے ایک سال بعد لیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’’یہ وقت بتائے گا کہ بریجیندر سنگھ ہسار میں رہیں گے یا سونی پت جائیں گے۔‘‘
#ہریانہ #میں #بی #جے #پی #کے #لیے #بری #خبر #کھٹر #حکومت #میں #شامل #جے #جے #پی #کا #علیحدہ #انتخاب #لڑنے #کا #اعلان