شرپسندوں نے پولیس، میونسپل کارپوریشن اور صحافیوں کی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ بن بھول پورہ تھانے کے قریب پولیس کی ایک گاڑی کو بھی آگ لگا دی گئی۔ حالات قابو سے باہر ہونے کی وجہ سے پولیس کو کئی راؤنڈ فائر کرنا پڑے۔ اس وقت پولیس اور انتظامیہ کے اعلیٰ افسران موقع پر کھڑے ہیں۔
#ہلدوانی #تشدد #کے #دوران #افراد #ہلاک #سے #زیادہ #زخمی #کرفیو #نافذ #انٹرنیٹ #سروس #معطل