0

ہمارے لیڈران کو بی جے پی میں شمولیت یا جیل کی دھمکی دی جا رہی: اُدھو ٹھاکرے

  • February 10, 2024

خیال رہے کہ ممبئی کے لوگ اس وقت حیران رہ گئے تھے جب فیس بک لائیو کے دوران ابھیشیک گھوسالکر کو گولی مار کر ہلاک کرنے کی خبر موصول ہوئی۔ مورس نامی شخص نے جس نے ان پر گولی چلائی اس نے ابھیشیک کو اپنے دفتر بلایا تھا، جیسے ہی وہ فیس بک لائیو بند کرنے والے تھے، مورس نے ان پر تین گولیاں چلائیں۔ ان پر گولی چلانے کے بعد مورس نے اپنی جان بھی لے لی۔

#ہمارے #لیڈران #کو #بی #جے #پی #میں #شمولیت #یا #جیل #کی #دھمکی #دی #جا #رہی #ادھو #ٹھاکرے