موجودہ حکومت نے ایک نئی اسکیم راجیو گاندھی ڈے بورڈنگ اسکول کھولنے کی بات کہی ہے، جس کا کام بھی شروع ہوچکا ہے۔ اس اسکیم کے لیے 300 کروڑ روپے کے بجٹ کا انتظام کیا گیا ہے۔ اس میں بچوں کو لے جانے کے لیے ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ سوئمنگ پول بھی بنائے جائیں گے۔ ریاست میں 22 مقامات پر اسکولوں کی تعمیر کے لیے سرکاری اراضی حاصل کی گئی ہے، جب کہ 46 مقامات پر ایف سی اے کیس تعمیر کیے جارہے ہیں۔
#ہماچل #میں #اٹل #آدرش #یوجنا #کا #حال