0

یونیفارم سول کوڈ پر مزید ایک قدم آگے بڑھی اتراکھنڈ حکومت، اصول سازی کے لیے 9 رکنی کمیٹی تشکیل

  • February 10, 2024

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کمیٹی میں جن لوگوں کو شامل کیا گیا ہے ان میں ایڈیشنل سکریٹری پرسونل، ایڈیشنل سکریٹری پنچایت راج، ایڈیشنل سکریٹری شہری ترقی اور ایڈیشنل سکریٹری مالیات، پولیس ڈپٹی انسپکٹر جنرل بریندرجیت سنگھ، دون یونیورسٹی وائس چانسلر سریکھا ڈنگوال اور سماجی کارکن منو گوڑ شامل ہیں۔

#یونیفارم #سول #کوڈ #پر #مزید #ایک #قدم #اگے #بڑھی #اتراکھنڈ #حکومت #اصول #سازی #کے #لیے #رکنی #کمیٹی #تشکیل