0

’یہ معاملہ بہت سنگین ہے‘، جیلوں میں خاتون قیدیوں کے حاملہ ہونے سے کلکتہ ہائی کورٹ حیران

اس پورے معاملے پر چیف جسٹس شیوگنامن نے حیرانی ظاہر کی اور ایک حکم پاس کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہماری جانکاری میں لایا گیا یہ معاملہ انتہائی سنگین ہے۔ ہم ان سبھی معاملوں کو مجرمانہ امور کی سماعت کرنے والی بنچ کو منتقل کرنا مناسب سمجھتے ہیں۔‘‘

#یہ #معاملہ #بہت #سنگین #ہے #جیلوں #میں #خاتون #قیدیوں #کے #حاملہ #ہونے #سے #کلکتہ #ہائی #کورٹ #حیران