0

208 پرائیویٹ اسکولوں اور 117 ہیڈماسٹرس پر ایکشن، طلبا کا رجسٹریشن نہ کرنے پر ہوئی کارروائی

  • February 10, 2024

موصولہ خبروں کے مطابق اس کارروائی کے دائرے میں پورسا ڈیولپمنٹ بلا کے 9 سرکاری و 28 غیر سرکاری اسکول، انباہ ڈیولپمنٹ بلاک کے 19 سرکاری و 30 غیر سرکاری اسکول، مرینا ڈیولپمنٹ بلاک کے 37 سرکاری و 95 غیر سرکاری، جورا ڈیولپمنٹ بلاک کے 17 سرکاری و 30 غیر سرکاری اسکول، کیلارس ڈیولپمنٹ بلاک کے 6 سرکاری و 16 غیر سرکاری اسکول، پہاڑ گڑھ ڈیولپمنٹ بلاک کے 13 سرکاری و 3 غیر سرکاری اسکول، سبل گڑھ ڈیولپمنٹ بلاک کے 16 سرکاری و 6 غیر سرکاری اسکول کی منظوری ختم کرنے کی کارروائی کی جائے گی۔

#پرائیویٹ #اسکولوں #اور #ہیڈماسٹرس #پر #ایکشن #طلبا #کا #رجسٹریشن #نہ #کرنے #پر #ہوئی #کارروائی