0

’7 فروری سے ممبئی-دہلی ریلوے ٹریک ہوگا بلاک‘، ریزرویشن کا مطالبہ کر رہے جاٹ طبقہ نے مرکز کو دی دھمکی

نیم سنگھ فوجدار نے مرکزی حکومت کے خلاف ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’مرکزی حکومت سے او بی سی طبقہ کو ریزرویشن دلانے کے مطالبہ کو لے کر اس تحریک کی شروعات 17 جنوری کو ہوئی تھی۔ اتوار کو جاٹ طبقہ نے مرکزی حکومت کو متنبہ کرنے کے بعد بھوک ہڑتال شروع کی تھی، جس میں ہزاروں نے لوگوں نے شرکت کی۔ یہ بھوک ہڑتال تین دنوں تک جاری رہے گی۔ اگر ہمارے مطالبات کی فراہمی نہیں ہوئی تو ہم ریلوے ٹریک پر مظاہرہ شروع کریں گے۔‘‘

#فروری #سے #ممبئیدہلی #ریلوے #ٹریک #ہوگا #بلاک #ریزرویشن #کا #مطالبہ #کر #رہے #جاٹ #طبقہ #نے #مرکز #کو #دی #دھمکی